AL-MODA

واپسی کی پالیسی

اسٹاک آئٹمز: 7 دن میں ٹیگ اور حالت نہ بدلی ہو تو واپس یا تبدیل۔

خاص آرڈرز: ذاتی وجوہات پر واپس نہیں ہوتے؛ خراب یا غلط اشیاء پر دوبارہ بھیجنا یا رقم واپس۔

واٹس ایپ یا فارم کے ذریعے آرڈر نمبر اور تصاویر بھیجیں — 24 گھنٹے میں جواب۔